Get Mystery Box with random crypto!

عالمی اخبار

Telegram kanalining logotibi warnewzzz — عالمی اخبار ع
Telegram kanalining logotibi warnewzzz — عالمی اخبار
Kanal manzili: @warnewzzz
Toifalar: Kattalashtirilmagan
Til: Oʻzbek tili
Obunachilar: 702
Kanalning ta’rifi

روس یوکرائن جنگ اور اس سے متعلق خبریں

Ratings & Reviews

2.67

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

1


Oxirgi xabar

2023-05-10 21:06:42 یوکرائن || باخموت میں لڑائی شدید ہو گئی ہے اور ویگنر گروپ کو یوکرائنی فوج کے محاصرے میں جانے کا خطرہ ہے۔ ویگنر مالک پریگوزین
140 viewsedited  18:06
Ochish/sharhlash
2023-05-09 17:42:15 ایران || اصفہان میں نامعلوم ڈرون نے ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
269 viewsedited  14:42
Ochish/sharhlash
2023-05-09 15:56:56
یہ دو تصاویر ہیں، پہلی تصویر مئی 2022 میں روسی قومی دن کے موقع پہ عسکری پریڈ ہے جب میں جدید ترین روسی ٹینک T-14 لایا گیا تھا۔
دوسری تصویر اس سال 2023 مئی کی ہے جس میں روس کے قومی دن کے موقع پہ دوسری جنگِ عظیم کا روسی ٹینک T-34 لایا گیا ہے۔
283 views12:56
Ochish/sharhlash
2023-05-07 14:59:16 مہنگائی کی سالانہ شرح

Argentina: 104%
Iran: 53.4%
Turkey: 43.6%
Pakistan: 36.4%
Egypt: 32.7%
Hungary: 25.2%
Ukraine: 21.3%
Poland: 14.7%
Sweden: 10.6%
Bangladesh: 10.3%
UK: 10.1%
Italy: 8.3%
Germany: 7.2%
South Africa: 7.1%
Australia: 7%
Mexico: 6.85%
France: 5.9%
India: 5.6%
Singapore: 5.5%
Netherlands: 5.2%
US: 5%
Brazil: 4.65%
Indonesia: 4.3%
Canada: 4.3%
Spain: 4.1%
S Korea: 3.7%
Russia: 3.5%
Japan: 3.2%
Saudi: 2.7%
Switzerland: 2.6%
China: 0.7%
420 views11:59
Ochish/sharhlash
2023-05-07 12:32:45 پروگوزین نے باخموت چھوڑنے کا ارادہ بدل دیا ہے ، اور کہ ہے کہ اسکو روسی وزارت دفاع کی جانب سے اسلحے کی لگاتار فراہمی کی گارنٹی دے دی گئی ہے۔
مجھے پہلے سے یقین تھا کہ یہ سب ڈرامہ ہے۔
373 views09:32
Ochish/sharhlash
2023-05-07 06:33:52
جوں جوں یوکرائن کے جوابی حملے کا وقت قریب آ رہا ہے توں توں ہر عالمی طاقت کے پیٹ میں امن کی آشا کے مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ عالمی کارپوریٹ سیکٹر کا بہت ذیادہ پیسا روس و چین سے وابستہ ہے، وہ سب کوشش کر رہے ہیں کہ روسی چال کامیاب رہے، جنگ یہیں روک دی جائے تاکہ روس کا یوکرائن کے شہروں پہ قبضہ برقرار رہے
اقوام متحدہ جس کو اس صورتحال میں کم از کم غیر جانبدار ہونا چاھئے وہ بھی روسی مطالبات دھرا رہا ہے۔
390 views03:33
Ochish/sharhlash
2023-05-07 06:29:44
خبریں گرم ہیں کہ روسی میلیٹوپول شہر تیزی سے خالی کر رہے ہیں۔
پتہ نہیں جنگ کے خوف سے یا شہر چھوڑنا چاھتے ہیں
352 views03:29
Ochish/sharhlash
2023-05-06 20:39:12 چیچنیا میں روسی چمچے قادروف نے کہا ہے کہ اگر پریگوزین کی ویگنر ملٹری کمپنی باخموت چھوڑتی ہے تو اسکی جگہ میرے چیچن جنگجو وہاں جا کر محاز سنبھالیں گے۔
جواب میں پریگوزین نے اس آفر پہ آمادگی ظاہر کی ہے۔
میرے خیال میں ایسا ہونا اب بھی ممکن نہیں، کیونکہ ایک تو محاذ چھوڑ کر کسی دوسری فوج کو محاذ دینے کے دوران بہت کچھ ہو سکتا ہے۔
دوسرا پیوٹن کی فوج اور ملیشیات میں صرف ویگنر ملیشیا ہی لڑنے کی مہارت میں مشہور ہے، عام روسی فوج یا قادروف کے چمچے صرف کاغذی شیر ہے۔
ویسے اگر قادروف کی فوج اگر باخموت سچ میں ا گئی تو باخموت کے محاذ پہ موجود چیچن مجاھدین تو کب سے دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اخمد قادروف کا بیٹا ہمارے سامنے لڑنے آئے، انکی دعا پوری ہو جائے گی۔
363 viewsedited  17:39
Ochish/sharhlash
2023-05-06 20:34:52
روسی فوجی نے بار بار ایک آر پی جی چلانے کی کوشش کی لیکن وہ چلا نہیں تو غصے میں اس نے وہ اٹھا کر پھینک دیا
351 views17:34
Ochish/sharhlash
2023-05-05 19:05:13
روسی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ زیپوریزیا کے تقریبا 18 مقامات سے پسپاء ہو رہی ہے۔
410 views16:05
Ochish/sharhlash