Get Mystery Box with random crypto!

حدیثِ کوئز 3070 :- وہ کون سے نبی ہیں جن پر انکی کتابِ کو پڑھنا | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

حدیثِ کوئز 3070 :-
وہ کون سے نبی ہیں جن پر انکی کتابِ کو پڑھنا اتنا آسان کر دیا گیا تھا کے وہ سواری کے لیے اپنے جانور کو تیار کرنے کا حکم دیتے اور جب تک وہ تیار ہوتا اُس سے پہلے ہی وہ اپنی کتاب مکمل فرما لیتے ؟
Anonymous Quiz
25%
۱. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12%
۲. حضرت نوح علیہ السلام
11%
۳. حضرت یعقوب علیہ السلام
52%
۴. حضرت داود علیہ السلام