Get Mystery Box with random crypto!

افسوس ناک خبر!! امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کی بہو جانشینِ ا | Haji Abdul Habib Attari

افسوس ناک خبر!!
امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کی بہو جانشینِ امیراہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی کی اہلیہ نگران شوری کے بچوں کی خالہ ام اسید کا انتقال ہو گیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا