Get Mystery Box with random crypto!

انتہائی اہم وضاحت چند شریر ہیکرز کی طرف سے میرے سوشل میڈیا کے | Haji Abdul Habib Attari

انتہائی اہم وضاحت

چند شریر ہیکرز کی طرف سے میرے سوشل میڈیا کے تمام اکاؤنٹس (یوٹیوب،فیس بک،ٹیلی گرام،جی میل،وٹس ایپ) ہیک ہو چکے ہیں اور ان شریروں کی طرف سے کچھ فحش مواد بھی اپلوڈ کیا گیا ہے ، اگر میرے اکاؤنٹس سے اس طرح کا مواد یا آپ کے پاس کوئی غلط میسج آئے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اللہ پاک ان شر پسند عناصر کو نیست و نابود فرمائے آمین

محمد عرفان نذیر عطاری